اثر انداز کرنے والوں سے مدد

خدمت میں:
موضوع: اثر و رسوخ والوں کی مدد.
محترم میڈم / سر

2007 میں میں نے اسرائیل میں معذوروں کی جدوجہد کے لیئے کام کرنے والی تنظیم میں شمولیت اختیار کی۔ 10 جولائی ، 2018 تک ، میں نے "نیٹگابر" (Nitgaber) میں جس میں میں نے شمولیت اختیار کی تھی شفافیت کے ساتھ معذوروں کی تحریک کے حصے کے طور پر کام کرتا رہا ۔
جیسا کہ ہم جانتے ہیں، جو لوگ انٹرنیٹ پر مختلف چیزوں کو مصنوعات کی طرح فروغ دینے کی کوشش کرتے ہیں، وہ لوگ ویب سائٹس کے خود مالک ہوتے ہیں اور بہت سے معاملات میں مختلف قسم کی سماجی جدوجہدکو فروغ دینے والوں کی بھی بعض اوقات نیٹ ورک پر اثر و رسوخ رکھنے والے مشہور لوگوں کی جانب سے جو انتہائی اعلی فیس لے کر اپنے خیالات کو فروغ دیتے ہیں(نام نہاد "مشہور شخصیات") کی طرف سے مدد کی جاتی ہے -.
میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا آپ کوئی ایسا معاشی ماڈل جانتے ہیں جس کی مدد سے میرے جیسے بھی لوگ جو کم آمدنی پر زندگی بسر کرتے ہیں، اس فارمیٹ میں ضم ہو سکتے ہیں؟
آپ کا شکریہ
آصف بنیامین،
115 کوسٹا ریکا اسٹریٹ،
داخلہ اے فلیٹ 4،
کیریات مینکیم،
یروشلم
اسرائیل، زپ کوڈ: 9662592.
فون نمبر: گھر پر972-2-6427757 . موبائل 972-58-6784040. فیکس972-77-2700076
پوسٹ اسکرپٹم۔ 1) میرا شناختی نمبر: 029547403.
2) میرا ایک اور سوال ہے: کیا آپ کسی بھی ایسے سوشل نیٹ ورکس کو جانتے ہیں جو ان لوگوں کے درمیان "ثالثی" کا کام انجام دیتے ہیں جو سماجی جدوجہد کی قیادت کرتے ہیں اور متاثر کن افراد جن کی وہ مدد کرنا چاہتے ہیں؟
3) میری ویب سائٹ: https://www.disability55.com/
4) میں اس بات کو بتاتا چلوں کہ میں عبرانی بولنے والا شخص ہوں۔ غیر ملکی زبانوں کے بارے میں میرا علم انتہائی ناقص ہے - اور درمیانی درجے کی انگریزی اور انتہائی نچلی سطح پر فرانسیسی کے علاوہ ، مجھے اس شعبے میں کوئی علم نہیں ہے۔
میں نے اس خط کو لکھنے کے لئے ایک پیشہ ور ترجمہ کمپنی کا استعمال کیا.